عالمی درجہ حرارت میں اضافہ سے زرعی پیداوار کو خطرات لاحق

گلوبل وارمنگ کے باعث عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا پاکستان کی زرعی پیداوار کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں جس سے پائیدار غذائی خود کفالت یا فوڈ سکیورٹی کے حصول کیلیے ملکی سطح پر کیے جانے والے اقدامات کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

فاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ترجمان محمد سلیم شیخ کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ذیلی ادارے گلوبل چیینج امپیکٹ اسٹڈی سنٹر نے اپنی تحقیقی تجزیئے میں خبردارکیا ہے

کہ آنے والی دہائیوں میں موسمیاتی تبدیلی کی ملکی زراعت اور پانی پر شدید منفی اثرات کے نتیجے میں ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات خوراک کو پورا کرنا مشکل ہوسکتا ہے، بھوک اور لوگوںکو درپیش غذائی قلت جیسے مسائل میں شدت آسکتی ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

چاند کی مٹی سے آکسیجن بنانے والا آزمائشی پلانٹ تیار

Share this on WhatsAppانسان چاند پر آبادیاں بسانے کا خواہاں ہیں اور اسی سمت میں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے