A US Air Force B-1 Lancer bomber flies over the Syrian town of Kobane, also known as Ain al-Arab, as seen from the southeastern village of Mursitpinar, in the Sanliurfa province, along the Turkish-Syrian border, on October 16, 2014. Turkey's ruling party said it was optimistic about the prospects for the peace process with Kurdish rebels after a spate of violence raised concern about its viability. AFP PHOTO / ARIS MESSINIS / AFP PHOTO / ARIS MESSINIS

شام: داعش کے زیر انتظام جیل پر فضائی حملہ، 42 قیدی ہلاک

شام میں داعش کے زیر قبضہ ایک قصبے المیادین میں واقع جیل پر فضائی حملے میں بیالیس قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔

برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ یہ امریکا کی قیادت میں اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے کیا ہے جبکہ اتحاد کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ اس واقعے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

رصد گاہ کے مطابق المیادین میں واقع ایک عمارت پر فضائی بمباری کی گئی تھی اور وہاں موجود قیدی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔داعش اس عمارت کو ایک جیل کے طور پر استعمال کررہے تھے۔

About BBC RECORD

Check Also

امریکا کا جرمنی میں تعینات اپنے 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان

Share this on WhatsAppامریکا نے جرمنی میں تعینات اپنے 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے