کرپشن اور جاسوسی ، افغان وزارت داخلہ کے 37 اہلکار گرفتار

افغان وزارت داخلہ کے 37 اہلکار وں کو کرپشن اور جاسوسی جیسے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔

افغان خبر رساں ایجنسی نے وزارت داخلہ کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کے حوالے سے بتایا ہے کہ گرفتار اہلکاروں میں 28 پولیس اور 9 سویلین اہلکار شامل ہیں۔

گرفتار کئے جانےوالوںپر رشوت لینے ،جاسوسی،اسلحہ اور سیکیورٹی کیمروں کی فروخت کے علاوہ قتل کے الزامات بھی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان تمام اہلکاروں کے کیسز کارروائی کے لئے عدالتوں کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

عراق؛حشد الشعبی نے موصل سے 17 تکفیری داعشی دہشت گرد گرفتار کر لیے

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛بغداد عراق کی رضا کار فورس حشد ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے