خیبر ایجنسی:امن کمیٹی کی گاڑی کے قریب دھماکا،4 رضا کار جاں بحق

پاکستان: مرنے والوں میں امن کمیٹی کا کمانڈر زرولی، نور خان،حمید خان،میرنواز شامل ہیں
خیبر ایجنسی وادی تیراہ امن کمیٹی کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں 4 رضا کار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

بیورو کے مطابق دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میں امن کمیٹی کی گاڑی معمول کی گشت تھی کہ اکا خیل میں سڑک پر نصب بم دھماکا ہوا،دھماکے کے نتیجے میں امن کمیٹی کے 4 رضا کار جاں بحق جبکہ 2 ہوگئے،مرنے والوں میں امن کمیٹی کا کمانڈر زرولی، نور خان،حمید خان،میرنواز شامل ہیں

،واقع کے بعد سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔تاہم ابھی تک دھماکے کے ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کورونا کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟

Share this on WhatsAppڈاکٹر ذولفقارکاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد انٹیلی جنس ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے