جے ایف 17 بی تھنڈر کی کامیاب آزمائشی اڑان

پاکستان اور چین کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کیے گئے دُہری سیٹ والے جے ایف 17 بی تھنڈر نے پہلی کامیاب آزمائشی اڑان بھری۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان اور چین نے مل کر ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ دونوں دوست ممالک کی جانب سے

مشترکہ طور پر تیار کیے گئے دُہری سیٹ والے جے ایف 17 بی تھنڈر نے پہلی کامیاب آزمائشی اڑان بھری۔ ترجمان نے کہا کہ جے ایف 17 بی تھنڈر سے تربیتی اور آپریشنل صلاحیت مزید بہتر ہوگی۔

About BBC RECORD

Check Also

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

Share this on WhatsAppمحمد شفیق قریشی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد الیکشن ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے