’’باہو بلی 2‘‘ نے نمائش کے پہلے ہی روز تاریخ بدل دی

ممبئی: ہدایتکار ایس ایس راج مولی کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے نمائش کے پہلےروز ہی بھارت میں 145 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے بھارتی سنیما کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

بھارتی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کا شدت سے انتظار کیا جارہا تھا اور فلم کی ٹکٹوں کے حصول کے لیے مداح 2 روز قبل صبح 6 بجے سے لائنوں میں کھڑے انتظار کررہے تھے اور اب فلم نے نمائش کے پہلے مداحوں کے دل میں گھر کرلیا اور کمائی کے بڑے بڑے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کو بھارت سمیت دنیا بھر میں تامل، تیلگو، ملیالم اور ہندی زبانوں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے اور فلم نے پہلے روز ہی بھارت میں 145 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے بھارتی سنیما کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ بنا لیا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

’کوئی انسان خوف اورزنجیروں میں جینے کامستحق نہیں‘، ارمینا خان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

Share this on WhatsAppنیویارک: اداکارہ ارمینا خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے