جنوبی وزیرستان زیرزمین اسلحے کا ذخیرہ برآمد، آئی ایس پی آر

پاکستان: پاکستانی فوج کے آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کے تحت سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کرکے اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کا ملک بھر میں آپریشن ’’رد الفساد‘‘ جاری ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اوراپردیر میں سرچ آپریشن کرکے اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔
آپریشن ردالفساد؛ اسلام آباد سمیت پنجاب سے71 مشتبہ افراد گرفتار کیا گیا ہے
ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی وزیرستان سے ملنے والا اسلحہ دہشت گردوں کی زیر زمین کمین گاہوں سے برآمد ہوا جب کہ اس دوران بارودی سرنگیں، دستی بم، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

کیا آپ بلوچی تھیریم یا بیسٹ آف بلوچستان کے بارے میں جانتے ہیں؟

Share this on WhatsAppپاکستان کے پسماندہ صوبہ بلوچستان کو کئی تاریخی حوالوں سے انتہائی اہمیت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے