مصر کے کلیسا میں دھماکا، 21 افراد کی ہلاکت

مصر کے شمالی علاقے میں ایک چرچ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سرکاری میڈیا کے مطابق قاہرہ کے شمال میں واقع شہر طنطا میں سینٹ جارج کوپٹک چرچ میں دھماکہ ہوا۔
بی بی سی ریکارڈ لندن کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ یہ دھماکہ کس نوعیت کا تھا۔ مزید تفصیلات آ رہی ہیں

About BBC RECORD

Check Also

ٹرمپ نے کانگرس کو 3000 امریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

Share this on WhatsAppامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس کو باضابطہ طور پر 3000 امریکی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے