پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 85 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 14 بھارتی کشتیاں قبضے میں لے کر 85 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
بیورو چیف کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 14 بھارتی کشتیاں قبضے میں لے لیں جب کہ 85 ماہی گیروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
میری ٹائم سیکیورٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے اور انہیں ڈاکس پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

About BBC RECORD

Check Also

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بھی کورونا ٹیسٹ کرا لیا ہے۔

Share this on WhatsAppFollow @cmsvoteup Share on TwitterShare on FacebookShare on Google+ Share this on ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے