ٹرمپ قومی گرجا گھر میں قرآن کریم کی تلاوت سنتے ہوئے نظر آئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، ان کی اہلیہ ملانیا اور ٹرمپ کے نائب مائیک پینس نے ہفتے کی صبح واشنگٹن میں صدارتی رواج کے طور پر بڑے قومی گرجا میں منعقد ایک مذہبی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں تمام مذاہب کے نمائندے شریک تھے۔ اس دوران جب قرآن کریم کی تلاوت کی گئی تو صدر ٹرمپ غور اسے غور سے سنتے ہوئے نظر آئے۔
تقریب کے بعد ٹرمپ امریکی انٹیلی جنس کی ایجنسی (CIA) کے صدر دفتر روانہ ہو گئے۔

About BBC RECORD

Check Also

’ایران آگ سے کھیل رہا ہے‘، جرمن وزیر خارجہ

Share this on WhatsAppایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے والے معاہدے کو بچانے کی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے