پاکستان کرکٹ ٹیم نے سڈنی میں ڈیرے ڈال دیئے

سڈنی: پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ کھیلنے کیلئے سڈنی پہنچ گئی۔
گرین شرٹس سیریز میں 2-1 سے خسارے کے بعد سڈنی میں بھرپور فائٹ بیک کرتے ہوئے سیریز برابر کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ مہمان کیمپ میں کپتان اظہر علی کی فٹنس کے حوالے سے تشویش موجود ہے، اوپنر ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے دوسرا اور تیسرا میچ نہیں کھیل پائے تھے، ان کی جگہ لینے والے اسد شفیق بھی ناکام رہے تھے۔

About BBC RECORD

Check Also

کرس گیل: پاکستان دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے

Share this on WhatsAppویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے پاکستان کو کرکٹ کھیلنے کے اعتبار ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے