ترقی پذیر معیشتوں کی فہرست میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

زیورخ: پاکستان نے ترقی پذیر معیشتوں کی فہرست میں بھارت کو مات دیتے ہوئے معاشی ترقی کے انڈیکس میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں دنیا کے 79 ترقی پزیر ملکوں کی معیشتوں کی درجہ بندی کی گئی ہے، یہ درجہ بندی حکومتوں کی جانب سے معاشی ترقی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور معاشرے کے مختلف طبقات میں عدم توازن میں فرق کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری کردی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کہ زیادہ ترممالک معاشی ترقی کے اہداف بڑھانے اور عدم مساوات کو کم کرنے کے لیے اہم مواقع ضائع کررہے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پوراکردیا ؛عثمان بزدار

Share this on WhatsAppبندیا اسحاق بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور وزیر اعلی پنجاب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے