پاکستانی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز سے 15کلوہیروئن برآمد

کراچی سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 7121 سے 15کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ترجمان پی آئی اے آئی کے مطابق ہیروئن برآمد کرنے کی کارروائی پی آئی اے سیکورٹی اہلکاروں،اے ایس ایف ،اے این ایف اور کسٹم حکام نے کی۔طیارے تک 15کلوہیرؤئن کیسے پہنچی ؟، خفیہ خانوں میں کس نے چھپائی ؟، پرواز کا عملہ ملوث ہے یا کام کرنے والے دوسرے محکمہ کے افراد شامل ہیں؟ تحقیقات کی جارہی ہیں۔پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹوبرینڈ ہلڈن نے بی بی سی ریکارڈ سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کی فوری تحقیقات کاحکم دیدیا ہے۔سی ای او پی آئی اینے ہدایت دی ہے کہ طیارے سے ہیروئن کی موجودگی کے حوالے تمام ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کورونا کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟

Share this on WhatsAppڈاکٹر ذولفقارکاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد انٹیلی جنس ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے