سعودی عرب: شدید برف باری، نقطہ انجماد گرگیا

جدہ سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوگئی ہے۔ برف باری کے باعث نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ محکمہ شہری دفاع کہنا ہے کہ برف باری طریف، عرعر، جوف، قریات اور صوبہ حائل کے چند علاقوں میں ہوئی ہے۔سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں تک شمالی ومغربی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہے گی۔ مشرقی وسطی علاقوں میں بھی گرد و غبار اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

ڈیرہ غازی خان میں چھپے جرائم پیشہ افراد پر پروگرام خفیہ رپورٹ شبیر خان سدوزئی کیساتھ 27 جون ہفتہ شام 8 بجے فیس بک پر لائیو

Share this on WhatsAppFollow @cmsvoteup Share on TwitterShare on FacebookShare on Google+ Share this on ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے