وانا،40 ایف سی آر کی خلاف ورزی، پولیٹیکل انتظامیہ نے 19 قبائلی گرفتار کرلئے

وانا جنوبی وزیرستان میں پولٹیکل انتظامیہ ایک 40 ایف سی آر کے تحت 19 قبائلی گرفتار کرلئے جن میں 6کو ٹانک اور13کو وانا سب ڈویژن کی مختلف چیک پوسٹوں سے حراست میں لیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان قبائلیوں کو 40ایف سی آر کی خلاف ورزی کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے جس میں کرے خیل ،زلول خیل ،دری خیل اور مکاخیل شامل ہیں ۔پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق گرفتار ہونیوالے قبائلیوں کے درمیان کا فی عرصہ سے ٹرانسپورٹ کا تنازعہ چلا آرہا تھا جس کے سلسلے میں ان کیخلاف وانا کی مختلف چیک پوسٹوں پر پکڑدھکڑ شروع کردی گئی ہیں ۔گرفتاریاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک ان کے درمیان شروع ہونیوالا ٹرانسپورٹ کا تنازعہ حل نہ ہوسکے۔

About BBC RECORD

Check Also

لاہور؛ کارکردگی کے لفظ کا پی ٹی آئی حکومت میں کوئی نام نہیں: خواجہ سعد رفیق

Share this on WhatsAppFollow @cmsvoteup Share on TwitterShare on FacebookShare on Google+ Share this on ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے