یورپ میں داعش اور دیگر دہشت گرد گروپ حملے کرسکتے ہیں،شہری محتاط رہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن یورپ بھر میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ یورپ میں داعش اور دیگر دہشت گرد گروپ حملے کرسکتے ہیں۔اسی وجہ سے یورپ میں امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔محکمہ خارجہ کے مطابق چھٹیوں کے دوران مختلف فیسٹیولز اور مارکیٹس میں شہری محتاط رہیں ۔ تاہم یہ وارننگ 20 فروری 2017 کو ختم ہو جائے گی

About BBC RECORD

Check Also

ٹرمپ نے کانگرس کو 3000 امریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

Share this on WhatsAppامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس کو باضابطہ طور پر 3000 امریکی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے