چین کی لڑاکا طیارے اڑانے والی خاتون پائلٹ حادثے میں ہلاک

بیجنگ دو ہزار پانچ میں چین کی فضائیہ میں بطور پائلٹ شمولیت اختیار کرنے والی تیس سالہ یو شو کا طیارہ نا معلوم وجوہات کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔ یو شو طیارے سے بر وقت نکل نہ سکیں جبکہ انکا کو پائلٹ کوشش میں کامیاب ہو گیا۔ یو شو چین کی چند خواتین پائلٹس میں سے تھیں جو مقامی طور پر تیار کئے گئے لڑاکا طیارے جے ٹین کو اڑانے کی صلاحیت رکھتی تھیں۔ وہ حال ہی میں ختم ہوئے ڑو ہائی ائر شو میں فضائی کرتب دکھانے والی چینی ٹیم کا بھی حصہ تھیں۔

About BBC RECORD

Check Also

امرتسر: بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر والے بل بورڈز لگا دیے گئے۔

Share this on WhatsAppFollow @cmsvoteup Share on FacebookShare on TwitterShare on Google+ Share this on ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے