وزیراعظم محمد نواز شریف کا کراچی میں ٹرین حادثے کی انکوائری کا حکم

اسلام آباد وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں ٹرین حادثے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو پھنسے ہوئے افراد کی زندگیاں بچانے کے لئے فوری امدادی سرگرمیوں کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔وزیراعظم نے کہا کہ اس واقعہ کے ذمہ دارافراد کو سخت سزا دی جائے

About BBC RECORD

Check Also

خلیفہ حفتر کا قومی وفاق حکومت پرلیبیا کو ترکی کے ہاتھ فروخت کرنے کا الزام

Share this on WhatsAppترکی کی نیشنل آرمی کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے ترک صدر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے