BBC RECORD LIVE
 
add

بریکنگ نیوز

خود کش حملے اور مسلح بغاوت خلاف شریعت ہے: علمائے دین کا فتویٰ

پاکستان میں تیس سے زائد علمائے دین نے ایک فتوے میں خود کش حملوں، ریاست کے خلاف مسلح بغاوت اور شریعت کے ںفاذ کے لیے طاقت کے استعمال کو حرام اور خلاف شریعت قرار دیا ہے۔ جن علمائے کرام نے یہ فتویٰ دیا ہے ان کا تعلق مختلف مکاتب فکر سے ہے۔ 31 علما کرام مزید پڑھیں

ورلڈ

برطانیہ : انٹرنیٹ فرموں پر انتہا پسندانہ مواد ہٹانے کے لیے دباؤ بڑھانے پر غور

برطانیہ کے سکیورٹی کے وزیر بن ویلیس نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کمپنیوں پر انتہا پسندی پر مبنی مواد ہٹانے کے لیے مزید دباؤ برھانے سمیت مختلف اقدامات پر غور کیا جارہا ہے۔ برطانوی حکومت ماضی میں یہ شکایت کرچکی ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیاں انتہا پسندانہ نظریے کی تشہیر اور مشتبہ جنگجوؤں کے درمیان برقی مزید پڑھیں

ترک فوج کے ہاتھوں شمالی عراق میں 13 کُرد باغی ہلاک

ترکی کی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اتوار کے روز شمالی عراق میں فضائی حملوں کے دوران 13 کرد باغیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک شدگان کا تعلق کردستان لیبر پارٹی سے ہے اور خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ لوگ کسی حملے کی تیاری کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

پاکستان

سپورٹس

چین: ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل کشتیوں کی ریس

چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل ہی کشتیوں کی دلچسپ ریس شروع ہوگئی ۔ چین بھر میں ڈریگن بوٹ فیسٹول سے قبل رونقیں عروج پر پہنچ گئی ہیں، فیسٹول سے قبل ملک بھر میں ڈریگن بوٹ ریس کا اہتمام کیا گیا۔ شانزی میں ہونے والی ریس میں 400 افراد نے حصہ لیا۔ بڑی بڑی مزید پڑھیں

اٹلی سائیکل ریس کا پندرہ واں مرحلہ لکسمبرگ کے بوب جنگلز نے جیت لیا

روم: اٹلی سائیکل ریس میں کھلاڑیوں میں ایک بار پھر زور کا جوڑ پڑا۔ ایک سو ننانوے کلومیٹر طویل بل کھاتے ٹریک پر کھلاڑیوں نے خوب زور لگایا۔ لکسمبرگ کے باب جنگلز نے دکھائی اپنی تیزی اور مہارت، چار گھنٹے سولہ منٹ اور اکاون سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا اور حریفوں کو پچھاڑ دیا۔ پندرہویں مزید پڑھیں



سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اب وائی فائی کے ذریعے دیواروں کے پار دیکھنا ممکن

جرمنی کے طالب علم وائی فائی کے ذریعے کمرے میں رکھی اشیا کے دھندلے ہولوگرام حاصل کیے ہی برلن ہم جانتے ہیں کہ وائی فائی دیواروں سے گزر سکتی ہے اور اسی لیے ایک کمرے کا راؤٹر دوسرے کمرے میں سگنل بھیجتا ہے لیکن اسی کیفیت کو استعمال کرتے ہوئے کمرے میں موجود اشیا مثلاً مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے مہنگا فیچر فون لانچ، قیمت کروڑوں میں

مہنگے ترین اور لگژری موبائل فونز بنانے میں مشہور برطانوی کمپنی ورچو نے حال ہی میں ایک نیا فون لانچ کر دیا ہے جس کی قیمت تقریباً تین کروڑ 80 لاکھ روپے پاکستانی ہے۔ تاہم خیال رہے کہ یہ سمارٹ فون نہیں بلکہ عام سیلولر فون ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس مہنگے ترین فون کو مزید پڑھیں